تاریخ:21 ستمبر2024

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان حکومت ہند وزارت تعلیم کا ایک خود مختار ادارہ ہے۔  جو اردو کے فروغ کے لیے کام کرتا ہے۔ قومی اردو کونسل کی جنرل باڈی  کو اس کی میعا د کے ختم  ہونے کے دو سال بعد بنائی ہے ۔وہ  بھی آدھی ادھوری بغیر وائس چیئرمین کے ۔ جنرل باڈی کے ساتھ ایگیزکیٹو بورڈ اور فائنانس کمیٹی بھی سرکار ہی بناتی ہے۔لیکن سرکار نے ابھی تک اس کی کمیٹی کو تشکیل نہیں کیا  ہے۔ جس سے  قومی اردو کونسل کا کام پوری طرح  سے متاثر ہورہا ہے۔

Full Coverage & Credits