AIMMM

اقلیتوں کے حقوق کا دفاع اور جامع نمائندگی کی وکالت

کثرت میں وحدت کا فروغ، کمیونٹی کے بہبود کا استحکام

ثقافتوں کے درمیان نزدیکیاں بڑھانے، ایک روشن و جامع مستقبل بنانےپرزور

ملک بھر میں اتحاد، تنوع، اور کمیونٹی کی بہبود کو مضبوط کرنا

سنگ میل

حصولیابیاں

ہماری تاریخ

پریس نوٹ

اعلانات

قراردادیں

ہم کون ہیں

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت (AIMMM )ملک میں مسلم تنظیموں اورقومی وقار کے حامل نامور افراد کا واحدوفاق ہے ۔اس کا قیام 8-9 اگست 1964 کو ندوۃ العلماء، لکھنؤ میں کمیونٹی رہنماؤں کے ایک نمائندہ اجلاس میں عمل میں آیا جس کا افتتاح سید ابوالحسن علی ندوی نے کیا اور صدارت ڈاکٹر سید محمود نے کی۔ مشاورت کا نصب العین مساوی انصاف کے حصول، فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ، اپنے مذہبی اور آئینی حقوق کا دفاع اور فرقہ وارانہ فسادات کے متاثرہ علاقوں تک پہنچ کراپنے محدود وسائل سے متاثرین کی مدد کرنے کی جدوجہدہے۔ اور یہ کمیونٹی کی خدمت کرنے کی ایک طویل تاریخ رکھتی ہے۔

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت میں شامل ہوں۔

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورات نئے اراکین کا خیرمقدم کرتی ہے کہ وہ ہمارے مقاصد میں اپنا حصہ ڈالیں۔

فیس بک@

انسٹاگرام@

ٹویٹر@